اہم خبریں

سپئیریر کالج ملتان کی بے حیا ویڈیو وائرل ہوگئی، کس حد تک تعلیمی اداروں میں بے حیائی پھیلائی جارہی ہے ویڈیو میں سب سامنے آگیا۔

ملتان ( اعتماد ٹی وی) ویسے تو عوام اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں میں تعلیم اور تربیت حاصل کرنے کے لئے بھیجتی ہیں لیکن یہاں صورت حال کچھ اور ہی نکلی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی اسٹیج پر بہت ہی بے حیا انداز میں اُچھل کُود کر ناچ رہی ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ قابل غور بات ہے کہ یہ سپئریر کالج ملتان کا فنکشن معلوم ہوتا ہے کہ کیونکہ اسٹیج پر جو پوسٹر لگا ہوا ہے اس میں واضح انداز میں لکھا ہوا پڑھا جا سکتا ہے “سپرئیر گروپ اف کالج ملتان”۔

 

 

Advertisement

لڑکی جس گانے پر ناچ رہی ہے وہ ہے ” وے گجرا وے۔۔ وے گجرا وے” ہے۔

 

 

Advertisement

 

ناصرف وہ لڑکی اس گانے پر ناچ رہی بلکہ پنڈال میں موجود دیگر لوگوں کو بھی اس گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف، عوام کی طرف سے اس پر شدید تنقید کی جا رہی ہے کہ عوام اپن بچوں اور بچیوں کو پڑھنے اور تربیت حاصل کرنے کے لئے بھیجتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

لیکن کالجز کی طرف سے اس طرح کی تقریبات منعقد کر کے بے حیائی کھلے عام پھیلائی جا رہی ہے۔ جو کہ ناقابل برداشت ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago