اہم خبریں

یوم کشمیر کے موقع پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم پیغام

کشمیر (اعتماد ٹی وی) یوم کشمیر کے موقع پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کشمیریوں کے لیے اہم پیغام دے دیا اور کہا کہ کشمیریوں کی امنگ اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اصولوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آن پہنچا ہے

انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے آزادی کے لیے جو جدوجہد اور دلیری دکھائی ہے ہم اس پر کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اب اس سے زیادہ انتظار نہیں کیا جاسکتا یہی وقت ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کیا جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago