اہم خبریں

برصغیر کی مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر چل بسی، میوزک انڈسٹری میں سوگ کا سماں، ان کی بیماری کے بارے میں جان کر آپ بھی چونک جائینگے

 

نئی دہلی ( اعتماد ٹی وی ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی آواز کی ملکہ، اس فانی دنیا کو چھوڑ کر چل بسی۔

 

Advertisement

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق،  لتا جی بمبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں زیر علاج تھی، جہاں وہ 96 سال کی عمر میں دم توڑ گئی۔

 

Advertisement

 

ڈاکٹر پریتیت صمدانی، جو کہ لتا منگیشکر کا علاج کر رہے تھے، انہوں نے بتایا کہ لتا جی کو کرونا اور نمونیاں ہوا تھا ۔ جس کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا ہوا تھا ۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ لتا منگیشکر 1929 میں انڈور بھارت میں پیدا ہوئی تھی ۔ ان کے والد پنڈت ڈینا داد منگیشکر ایک کلاسیکل گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیج ایکٹر بھی تھے ۔

 

Advertisement

 

لتا منگیشکر نے ہزاروں گانے ہندی فلموں میں ریکارڈ کروائے تھے ۔ 1988، میں انہیں دادا  صاحب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ اس کے بعد 2001 میں، بھارت رتنا ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

 

Advertisement

 

جبکہ فرانس نے بھی لتا منگیشکر کو سب سے بڑھے سول ایوارڈ “آفس آف دا لیجین آف اونر” سے 2007 میں نوازا ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago