اہم خبریں

“وہ جو کہتے تھے، چوکوں میں گھسیٹے گے، وہ خود ہی پیروں میں لیٹ گئے، یہ ہے سیاست، یہاں ہے جھوٹوں کا ڈیرہ۔۔” شہباز شریف، مریم صفدر، زرداری اور بلاول پھر سے۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی ) آپ نے اکثر سُنا تو ہوگا کہ لوگ تھوک پھینک کر چاٹ لیتے ہیں لیکن اس کا عملی نمونہ آپ شہباز شریف کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں،

 

 

Advertisement

جنہوں نے الیکشن سے پہلے عوام کو سبز باغ دیکھانے کے لئے کہا تھا کہ وہ زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹے گے۔

 

 

Advertisement

لیکن موجودہ حال یہ ہے کہ شہباز شریف بمعہ اپنی بھتیجی مریم صفدر اور بیٹے حمزہ شہباز کے ساتھ آصف علی زرداری اور اس کے بیٹے بلاول بھٹو کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہے۔

 

 

Advertisement

جب عوام کی طرف سے سوال پوچھا گیا تو پتہ چلا کہ یہ سب نام نہاد سیاستدان اس لئے اکٹھے ہوئے ہیں کیونکہ یہ لوگ عوام کی بھلائی چاہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

اگر یہ بات سچ ہے تو کیا آج تک یہ پچھلے تیس سالوں میں اتنا اچھا ہسپتال نا بنا سکے کے سابقہ وزیراعظم نواز شریف کا علاج پاکستان کرواسکتے یا پھر انہیں اپنے ہی بنائے گئے ہپستالوں پر یقین نہیں تھا؟

 

 

Advertisement

مگر ہماری عوام ابھی اس بات پر با ضد ہے کہ یہ ٹھیک کر رہے ہیں اور لوگ ان مفاد پرست اور گھٹیا قسم کے لوگوں کی خاطر اپنے عزیز و اقارب کو چھوڑ دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago