اہم خبریں

تین بار مسٹر ایشیاء اور پانچ دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والے یحییٰ بٹ اس دنیا کو الوداع کر گئے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور اور بین الاقوامی شہرت یافتہ باڈی بلڈر یحییٰ بٹ لاہور میں اللہ کو پیارے ہو گئے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، باڈی بلڈر بٹ سابق مسٹر ایشیا تھے اور کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

 

 

Advertisement

1994 میں انہوں نے مسٹر ایشیا کا ٹائٹل اپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کیا تھا جبکہ یحییٰ بٹ نے 3 بار مسٹر ایشیا اور 5 بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر رکھا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ یحییٰ بٹ کو پاکستان میں پروفیشنل باڈی بلڈنگ کا بانی بھی مانا جاتا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago