اہم خبریں

ایمبولینس کو ہارن بجانے پر انوکھی سزا۔۔ کمشنر سرگودھا پر عوام کی کڑی تنقید۔۔

میری گاڑی کو ہارن کیوں دیا ۔ کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح نے ایمبولینس کو تھانے میں بند کرا دیا۔ ایبٹ آباد سے میت لیکر سرگودھا آنیوالی ایمبولینس کو ہارن بجانے کی انوکھی سزا۔

پوری دنیا میں ایک روایت عام ہے کہ جب بھی سڑک پر ایمبولینس کو دیکھا جائے تو انسانیت کے ناتے سب سے پہلے ایمبولینس کو راستہ دینا چاہیے کیونکہ اس سے کسی انسان کی جان کو بچایا جا سکتا ہے۔

لیکن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں سرگودھا کی کمشنر نے ایمبولینس کو صرف اتنی سی غلطی پر ہی تھانے میں بند کروا دیا کہ اس نے کمشنر کی گاڑی کو ہارن بجایا۔

Advertisement

کمشنر کی اس حرکت پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر کافی آج آج عوام کی طرف سے دیکھا جا رہا ہے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago