لاہور ( اعتماد ٹی وی ) بیوٹی پالر والوں کی من مانی اب نہیں چلے گی، عدالت کی طرف سے بدتیمزی کرنے والی سیلون کے مالکہ کے خلاف بڑا فیصلہ۔
تفصیلات کے مطابق، لاہور میں موجود وفاقی کالونی کی رہائشی ڈاکٹر شافیہ سیکھرا نے صارف عدالت میں درخواست دائر کی، جس میں بتایا گیا کہ انہوں نے زرواز میک لانچ سے میک اپ کروایا تھا، جس کی فیس 10000 ہزار طے ہوئی تھی۔
جس میں سے 5000 پہلے ادا کر دئے گئے تھے اور 5000 بعد میں ادا کرنے تھے۔ لیکن میک اپ کے بعد سیلون کی مالکہ کی طرف سے 5000 کی بجائے 15000 کی مزید ڈیمانڈ کی گئی۔
جس پر ڈاکٹر اور سیلون کی مالکہ میں تلخ کلامی ہوئی اور سیلون والوں نے دلہن کا میک اپ کیا ہوا منہ پانی سے دلہوا دیا۔
جس پر ڈاکٹر شافیہ کی طرف سے بتایا گیا کہ اس وجہ سے انہیں ذہنی اور معاشی طور پر نقصان اٹھانے کے ساتھ ساتھ شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
اس ساری صورت حال پر، ڈاکٹر شافیہ نے صارف عدالت لاہور میں استداء کی انہیں سلیون کی طرف کی جانے والے اس حرکت کا سامنا کرنے پڑ، سیلون والوں کو جرمانہ کیا جائے۔
جس پر صارف عدالت کے جج وسیم افضل نے دائر شدہ درخواست کو نمٹاتے ہوئے اس پر فیصلہ کر دیا۔ فیصلے میں 10000 روپے کی فیس واپس کرنے کے ساتھ ساتھ 10000 روپے جرمانہ کیا گیا، جبکہ سیلون کے مالکہ کو 50000 وکیل کی فیس ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More