لاہور ( اعتماد ٹی وی ) جنوبی صوبہ پنجاب بنانے کی طرف حکومت کا ایک اور اہم اقدام جس سے جنوبی پنجاب کی خود مختاری میں اور اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق، صوبہ پنجاب کے چیف سیکرٹری کے طرف سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے لئے تعینات کئے گئے،
ایڈیشنل چیف سیکٹری کو اختیارت دیتے ہوئے اس بات کی اجازت دی گئی ہے کہ اب ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب میں 17 گریڈ تک سرکاری ملازمین کی ٹرانسفر پوسٹنگ کر سکے گے۔
اس دئے جانے والے اختیارات سے سرکاری کاموں کو بروقت مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ بہتر انداز میں مکمل کرنے میں معاونت ہوگی۔
درجہ بالا معلومات پر مبنی حکم نامہ ایس اینڈ جے ایے ڈی کے سیکشن ایڈمن ٹو کی طرف سے 31 جنوری کو جاری کیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More