اہم خبریں

حکومت کا سرکاری ملازمین کے لئے بڑا ریلیف، ہاؤس رینٹ میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کوئٹہ (اعتماد ٹی وی) بلوچستان حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کے سیلف ہاؤس ریکوزیشن کے ریٹ میں اضافہ کر دیا ہے۔

 

Advertisement

 

حکومت بلوچستان کی طرف سے 7فروری 2022 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، 1 سے لیکر 22 گریڈ تک کے تمام سرکاری ملازمین  کے ہاؤس الاونس بڑھا دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

اس طرح 1 سے لیکر 2 گریڈ تک کے ملازمین کو ہاؤس رینٹ 48 سو 81 روپے سے بڑھا کر 6 ہزار 8 سو تیس کر دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

اسی طرح 3 گریڈ سے لیکر 6 گریڈ تک کے ملازمین کا الاونس 7 ہزار 6 سو 25 سے بڑھا کر 10 ہزار 6 سو 75 کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جبکہ 6 سے 10 گریڈ تک کے ملازمین کا الاونس 11 ہزار تین سو 91 سے بڑھا کر 15 ہزار 9 سو 47 کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی طرح 11 سے لے کر 13 گریڈ تک کے ملازمین کا الاونس  17 ہزار 183 سے بڑھا کر 24 ہزار 56 کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

گریڈ 14 سے لیکر 16 تک کے ملازمین کا الاونس21ہزار 5 سو 87 سے بڑھا کر 30 ہزار 2 سو 22 کر دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago