اہم خبریں

“کس کس کو وسیم اختر کے یہ جملے یاد ہے کہ شہباز شریف کے گھر چھاپے کے دوران ۔۔۔۔ کرنے والی چیزیں برآمد ہوئی ہے۔۔” اقرارالحسن کے بیان نے کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نا چھوڑا۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور نیوز رپورٹر اور اینکر پرسن اقرارالحسن نے شہباز شریف اور ان کے ساتھیوں کی خوشگوار موڈ میں لی گئی تصویر شئیر کر کے تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے لکھا کہ کس کس کو وسیم اختر کے یہ جملے یاد ہے کہ شہباز شریف کے گھر کے چھاپے کے دوران ۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے والے چیزیں برآمد ہوئی تھیں۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ لیڈر جلا وطن ہو کر کتابیں لکھتے ہیں مگر یہ دونوں گنجے بال لگواتے ہیں۔ انہوں نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ ہمارے ملک میں سیاست ایسی بے رحم اور بے شرم کیوں ہیں؟

 

 

Advertisement

اقرارالحسن نے مزید سوالیہ انداز میں پوچھا کہ سیاست کے نام پر اس منافقت کا خاتمہ کب ہوگا؟

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، اقرارالحسن کا اس طرح بات کرنا غیر معمولی محسوس ہوتا ہے جبکہ شہباز شریف کے بارے میں اس طرح مفروضے پر مبنی بات کو پھر سے زیر بحث لانے کا کیا مقصد ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ ایک بات عیاں ہے کہ مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کا پھر سے اپنے ذاتی مفاد کے لئے ایک ہونا عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago