اہم خبریں

بھارت پاکستان سے بازی لے گیا، بھارت میں کرونا کا علاج کرنے والا سپرے تیار کر لیا گیا۔

نئی دہلی ( اعتماد ٹی وی) پاکستان اپنی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ایک بار پھر سے پیچھے رہ گیا، بھارت نے اپنی فارماسیوٹیکل کمپنی کی مدد سے کرونا کے علاج کے لئے ناک میں کرنے والا سپرے ایجاد کر لیا۔

 

 

Advertisement

اے این آئی نیوز ایجنسی کے مطابق، بمبئی کی فارماسوٹیکل کمپنی گلین مارک نے سینوٹائز سے شراکت کر کے نائٹرک اُوکسائڈ نیزل سپرے ایجاد کر لیا ہے۔

 

 

Advertisement

یہ سپرے نوجوان لوگوں میں ہونے والے کرونا کا علاج کرے گا۔

 

 

Advertisement

بھارتی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اس سپرے کی منظوری کے لئے پروسسیس کو تیز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ بتایا جا رہا ہے کہ اس سپرے کو چیک کرنے کے لئے، تیسرے مرحلے میں اچھے رزلٹ ملے ہیں۔

 

 

Advertisement

جس میں یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ سپرے نوجواںوں میں کرونا کی شدت کو کم کرنے کے لئے کافی حد تک فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

کمپنی کی طرف سے بتایا گیا کہ نائٹرک اوکسائیڈ نیزل سپرے میں ایسے کیمکل موجود ہے جو وائرس کے خلاف جسم کو مدد فراہم کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، یہ بھارت کی طرف سے ایک اچھا عمل ہے لیکن پاکستان کو بھی اس پر ہوش کے ناحن لینے چاہئے اور عملی طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑنے کا مظاہر کرے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago