حکومت کا مریضوں کے بعد، اب مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کے لئے بھی بڑا اقدام۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پنجاب حکومت کی طرف سے مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کی سہولت کے لئے حکومت نے ہسپتال میں رہنے کے لئے آئے لواحقین کا بندوبست کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  جناح ہسپتال لاہور میں حکومت نے 300 بیڈز پر مشتمل آرام دہ قیام گاہ کا بندوبست کر دیا۔ اس کے ساتھ صاف ستھرے ماحول میں رہنے کے ساتھ ساتھ اچھے کھانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago