اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے اشہتار جاری کیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ متعدد نوٹ بند ہوگئے ہیں ، جن میں 10، 50، 100 اور 1000 والا نوٹ شامل ہیں، جنہیں 31 دسمبر 2022 تک بنک میں جمع کروا کر تبدیل کروایا جا سکتا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ، اسٹیٹ بنک اف پاکستان نے اعلانیہ جاری کیا ہے کہ پرانے 10، 50، 100 اور 1000 والے نوٹ جو کہ منسوخ ہو گئے ہیں ان کو تبدیل کروانے کی تاریخ 31 دسمبر 2022 متعین کی گئی ہے ۔
مذکورہ بالا پرانی نوعیت کے نوٹ جو کہ منسوخ شدہ پے ان کو اسٹیٹ بنک اف پاکستان کی کسی بھی ذیلی برانچ میں جمع کروا کر کے تبدیل کروایا جا سکتا ہے ۔
جبکہ نئی نوعیت کے 20، 500 اور 5000 روپے والے نوٹ جاری رہینگے اور ان کی لین دین بھی جاری رہے گی ۔
حکومت کی طرف سے مزید پیغام جاری کیا گیا ہے کہ اپنے سرمائے کے تحفظ اور نقصان سے بچنے کے لئے مقررہ مدت میں پرانے بینک نوٹوں کی تبدیلی کو یقینی بنائیں ۔ اب عوام کو چاہئے کہ ان نوٹوں کو جلد از جلد بدلوا کر اپنے پیسوں مو محفوظ کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More