اہم خبریں

سرگودھا میں لاکھوں ایکٹر پر لگنے والا سب کا من پسند غذائیت سے بھرپور کینو فیصل آباد میں بھی لگایا گیا لیکن پھر یہ سرگودھا میں کیسے آیا اور اس کو ایجاد کس نے کیا آئے آپ کو بتاتے ہیں۔

سرگودھا (اعتماد ٹی وی) سننے میں آتا ہے کہ فلاں بندہ سن آف سوئل ہے۔ تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کینو سرگودھا کا سن آف سوائل ہے۔ دراصل، ایک سائنسدان تھا ایچ بی فراسٹ اس کی یہ سالوں کی محنت تھی۔

 

 

Advertisement

وہ مسلسل تجربات کرتا رہا۔اور اس نے 3 تجربات کیے اور 3 اقسام تیار کیں جن میں یہ ویلکن ہے، کینو ہے اور ایک اور قسم تھی۔

 

 

Advertisement

تو یہ دو اس کے والدین تھے۔ ایک تھا کنگ اور ایک تھا ویلو لیو۔ تو کنگ کا “کے آئی این” لے لیا اور ویلولیو کا “او ڈبلیو” اس سے یہ کینو بنا۔

 

 

Advertisement

اور کینو پاکستان میں زرعی کالج تھا مشہور فیصل آباد والا تو وہاں پر یہ پودے لائے گئے اور وہاں سے یہ 10 چک یا 26 چک یا اس طرح مختلف روایات ہیں کہ وہاں پر گئے۔

 

اور وہاں سے آگے اس کا نتیجہ اتنا اچھا تھااور اس پودے کی صحت فروٹ اور ہر چیز اتنی زیادہ تھی اور ذائقے کے حساب سے بھی بہت اچھا نتیجہ نکلا کہ پھر یہ وہیں کا ہو کر رہ گیا۔

Advertisement

 

 

آج سرگودھا کی سات تحصیلیں ہیں اور سب میں کینو ہوتا ہے۔ اور 65 ہزار ایکڑ کے قریب کینو ہے۔ ڈھائی لاکھ ایکڑ صرف سرگودھا میں ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago