اہم خبریں

سعودی عرب سے قرضہ تو لے لیا لیکن ایک ہی سال میں اتنے پیسے واپس کرنے ہے کہ جان کر آپ کے چودہ طبق روشن ہو جائینگے۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کے وزیر خزانہ نے سینٹ میں سعودی عرب کی طرف سے آئے امدادی قرضے کے بارے میں تفصیلات شئیر کر دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، شوکت ترین نے سینٹ میں بتایا کہ 2021 میں سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے ساتھ پاکستان کے ہونے والے معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ہی سال میں 3 بلین ڈالر واپس کرنے ہیں۔

 

 

Advertisement

بتایا گیا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں امدادی فنڈ کی مد میں سعودی عرب کی طرف سے 3 بلین سیف ڈپوزٹ دینے کے ساتھ ساتھ 2۔1 بلین سے لیکر 5۔1 بلین ڈالر تک کا تیل ڈیفرڈ پیمنٹ کی مد میں مہیا کیا گیا۔

 

 

Advertisement

یاد رہے سعودی عرب کی طرف سے دی جانے والی یہ امدادی سہولت سے آئی ایم ایف کو راغب کیا گیا کہ وہ پاکستان کو مزید قرضہ فراہم کریں۔

 

 

Advertisement

شوکت ترین نے بتایا کہ لئے جانے والے قرضہ پر 4 فیصد سو ادا کیا جا رہا ہے جو کہ ہر 3 ماہ بعد دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 4 فیصد سود کی شرخ زیادہ نہیں کیونکہ پوری دُنیا شرح سود بڑھ رہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago