لاہور ( اعتماد ٹی وی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے شہباز شریف اور اس کے بیٹے کے بارے میں کرتوتیں سامنے آنے پر پوری قوم کو مبارک باد دی۔
تفصیلات کے مطابق، چوہدری فواد نے بتایا کہ ایک طویل اور جامع تحقیق کے بعد بالا آخر 18 فروری کو شہباز شریف اور حمزہ شریف اور دیگر ملزمان کے خلاف باقاعدہ کاروائی شروع ہو گی اور ان کا ٹرائل شروع ہو جائیگا۔
اطلاعات کے مطابق، تقریباً 14 ہزار بینکنگ ٹرانزیکشن کی جانچ پڑتال کی گئی، جس کے بعد حیرت انگیز معلومات سانے آئی۔
چوہدری فواد نے مزید بتایا کہ مقصود نامی شخص شہباز شریف کی مل میں بطو چپڑاسی 25 ہزار تنخواہ پر کام کرتا تھا۔
جس کے نام پر اکاؤنٹ کھلاوایا گیا اور پھر اس کے اکاؤنٹ میں 4 ارب روپے ڈالا گیا، جو بعد میں شریف فیملی کے اکاؤنٹ میں پہنچا دیا گیا۔
فواد حسین نے التجا کی کہ شہباز شریف کا ٹرائل براہ راست دیکھایا جائے کیونکہ ان کے مقدمے مختلف قسم کے عجیب و غریب واقعات سے بڑھا پڑا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More