اہم خبریں

آجکل ہر دوسرا بندہ بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں اور ڈھیروں گولیاں کھاتا ہے لیکن اس نایاب نسخے کے استعال سے آپ بلڈ پریشر اور گولیوں دونوں سے ہمیشہ کے لئے نجات پا سکتے ہیں۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) ہربلسٹ محمد علی ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نسخہ بتاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں وافر مقدار میں لوگ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور اس کے لئے طرح طرح کی ادویات استعمال کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

تو وہ  اس بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا ایک اعلیٰ ترین نسخہ بتاتے ہیں کہ جس کو استعمال کرنے سے بلڈ پریشر کا یقینی علاج ہو سکتا ہے۔

 

Advertisement

اس نسخے کو بنانے میں جو اجزاء درکار ہیں جو محمد علی صاحب نے بتائے وہ درج ذیل ہیں:

 

تباثیرِ نکرہ، صندل سفید، کہرباءِ شمی، سبز الائچی، گِن کتیرہ، یہ تمام چیزیں۔ آپ ان تمام چیزوں کو 30-30 گرام اور چھوٹی چندن 10 گرام لیں اور سب کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور خالی کیپسولز میں بھر کر رکھ لیں۔

Advertisement

 

 

روزانہ ناشتے کے بعد ایک عدد کیپسول روزانہ سادے پانی کے ساتھ کھائیں۔ محمد علی صاحب کہتے ہیں کہ یہ کیپسول روزانہ کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا بلڈ پریشر نارمل ہونا شروع ہو جائے گا

Advertisement

 

 

ساتھ ہی وہ کہتے ہیں کہ بلڈ پریشر کے مریض روازنہ صبح واک کو معمول بنا لیں اس سے بھی بہت فائدہ ملے گا بلڈ پریشر کے مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے میں۔

Advertisement

 

 

اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شئیر کریں ہو سکتا کسی کو آپ کی وجہ سے شفا مل جائے اور آپ کی بخشش کی وسیلہ بن جائے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago