پاکستان (اعتماد ٹی وی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے جمعہ کو سینیٹ میں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 28 میں سے 27 شرائط پوری کر لی ہیں اور امید ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک سال کے دوران اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے روپے پر پریشر کم سے کم کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو دسمبر 2021 میں سعودی عرب سے ایک سال کے لیے چار فیصد شرح سود پر تین ارب ڈالر موصول ہوئے۔ حکومت نے کوشش کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں بین الاقوامی اضافے کا پورا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے۔
شوکت ترین نے کہا کہ ملک کی برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ گزشتہ ماہ تجارتی خسارہ 1.5 بلین ڈالر کم ہوا۔ اور ہم نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More