اہم خبریں

جہاں پتھروں کی بارش ہوئی وہ جگہ آج بھی دنیا کے لئے ایک عجوبہ ہے، حضرت لوطؑ کے پاس فرشتے آئے اور فرمایا کہ

لاہور (اعتماد ٹی وی) قذف کے معنی ہیں پتھروں کی بارش ہونا۔ جہاں پتھروں کی ایک بارش ہوئی وہ جگہ آج بھی دنیا کے لئے ایک عجب سماء پیش کرتی ہے۔ ملکِ شام کا ایک شہر سدوم۔

 

 

Advertisement

اس شہرِ سدوم کی خوشحالی کی وجہ سے کافی لوگ مہمان بن کر اس شہر کی آبادیوں میں آتے اور اس شہر کے لوگوں کو ان کی مہمان نوازی کا بوجھ اٹھانا پڑتا تھا۔

 

 

Advertisement

اس شہر میں بسنے والے لوگوں نے جب دیکھا کہ ان کے شہر میں اتنے زیادہ سیاح آتے ہیں اور ان کو ان لوگوں کی مہمان نوازی کرنی پڑتی ہے تو وہ پریشان ہو گئے۔

 

 

Advertisement

ایسے وقت میں شیطان مردود نے اپنا بہت خطرناک وار کیا کہ اگر تم لوگ اپنے مہمانوں کی آمد سے نجات چاہتے ہو، انہیں اپنے سے دور کرنا چاہتے ہو تو ایسا کرو کہ جب بھی کوئی مہمان تمہارے شہر تشریف لائے تو تم لوگ زبردستی اس مہمان کے ساتھ غلط کام کرو۔

 

 

Advertisement

انہوں نے ایسا کرنا شروع کر دیا اور آہستہ آہستہ پوری قوم اس برے کام کی عادی بن گئی۔

 

 

Advertisement

پھر یوں ہوا کہ حضرتِ لوطؑ نے ان لوگوں کو اس برے فعل سے بہت منع کیا اور بتایا کہ یہ بہت سخت گناہ ہے۔ جب ان لوگوں نے اپنی بد غلط کام چھوڑنے سے منع کر دیا تو اللہ پھر اللہ خا غصہ ان پر ٹوٹ پڑا۔

 

 

Advertisement

حضرتِ جبریلؑ چند فرشتوں کو ساتھ لے کر زمین پر اتر آئے اور فرمایا کہ اے اللہ پاک کے نبی آپ ایسا کیجیے کہ مومنین اور اپنے خاندان کو ساتھ لے کر صبح ہونے سے پہلے پہلے اس بستی سے دور نکل جائیں۔

 

 

Advertisement

اور پھرحضرت جبریل نے اس شہر کی پانچوں بستیوں کو اپنے پروں پر اٹھایا اور آسمان پر لے گئے اور وہاں سے ان بستیوں کو الٹا دیا۔ ان لوگوں پر پتھروں کی بارش ہوئی اور اس زور سے بارش ہوئی کہ قومِ لوط کے تمام لوگ چل بسے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago