اہم خبریں

غریدہ فاروقی کے شو میں مراد سعید کے بارے میں ذو معنی گفتگو کرنے پر ارشاد بھٹی بھی برس پڑے۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) دو روز پہلے غردہ فاروقی کے ٹاک شو ‘جی فار غریدہ’ میں مراد سعید کو لے کر ذومعنی گفتگو کی گئی، جس کو لے کر عوام نے سوشل میڈیا پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔

 

 

Advertisement

جس پر بات کرتے ہوئے، مہشور صحافی ارشاد بھٹی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا اور شو میں موجود صحافیوں کو ذومعنی گفتگو کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

 

Advertisement

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ مراد سعید کے حوالے سے نیوز ون کے شو پر ذومعنی گفتگوں کر کے صحافت کے نام پر اخلاقیات کا جناذہ نکالا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago