اہم خبریں

اچھا کام نہ کرسکے تو گھر چلے جائیں گے، وزیراعظم عمران خان کو اگر ہمارا کام پسند نہیں تو۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اہم اعلان کر دیا

کراچی (اعتماد ٹی وی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے اہم اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا اگر وزیراعظم عمران خان ہماری کارکردگی سے مطمئن نہ ہوئے تو ہم عہدہ چھوڑ کر گھر چلے جائیں گے۔

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب کے بعد جب میڈیا والوں نے شوکت ترین سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے کسی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
جب کسی نے سوال پوچھا کہ وزارت خزانہ کو ٹاپ ٹین وفاقی وزارتوں میں شامل کیوں نہیں کیا گیا تو اس پر جواب دیتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ اگر اچھا کام نہیں کرسکے تو گھر چلے جائیں گے۔

اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلیٰ کارکردگی کی وزارتوں کی فہرست میں 11ویں نمبر پر آنے پر وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ کو لکھے گئے خط میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل وزارتوں کی درجہ بندی پر مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

اس کے ساتھ بتاتے چلیں کہ وزیراعظم نے اچھی کارکردگی کرنے پر ایوارڈ تقسیم بھی کیے تھے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago