لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں تو آپ بمشکل ہی سنتے ہونگے کہ کوئی شخص 100 سال تک پہنچ سکا کیونکہ کم عمری ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہاں خوراک میں ملاوٹ بہت ہے ۔
لیکن فرانس کی خاتون 118 برس کی عمر پا کر دنیا بھر میں طویل العمرافراد میں دوسرے نمبر پر آگئی ۔
تفصیلات کے مطابق، سسٹر آندرے جو کہ فرانس کے ایک نرسنگ ہوم میں مقیم ہیں۔ نن سسٹر آندرے 11 فروری 1904 کو فرانس میں پیدا ہوئیں ۔
نرسنگ ہوم کے سٹاف سے بات چیت دوران انھوں نے بتا یا کہ سسٹر آندرے کی کھانے میں کوئی خاص ترجیحات نہیں ہیں ۔
انہیں ہر چیز پسند ہے۔ کھانے میں ان کا ذائقہ بلکل سادہ ہے۔ زیادہ تر وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں کھانا پسند کرتی ہیں۔ چاکلیٹس اور میٹھی اشیاء زیادہ پسند کرتی ہیں ۔
سسٹر آندرے دنیا بھر کے طویل العمر افراد میں دوسرے نمبر پر ہیں ۔
جبکہ پہلے نمبر پر 119 برس کےطویل العمر شخص جاپان میں مقیم ہیں۔ آپ کو بتاتے چلے کہ فرانس میں اس وقت سو سال سے زائد عمر کے افراد 30،000 تک پہنچ گئی ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More