اہم خبریں

پنجاب یونیورسٹی  ک 14 فروی کو ‘حیا ڈے” منانے کا اعلان، طالب علم اگر لڑکیوں کے پاس بھی نظر آئے تو 10 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ ساتھ تبلیغی جماعت کے ساتھ بھی بھیج دیا جائے گا، نو ٹیفکیشن جاری

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کی سب سے بڑھی یونیورسٹیوں میں سے ایک یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی بھی ہیں جو نا صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پنجاب یونیورسٹی کے ایڈمن کی طرف سے 14 فروری کے بارے میں اہم نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا یے کہ 14 فروری کو ‘حیا ڈے’ منایا جائے گا۔

 

 

Advertisement

جبکہ یہ بھی ہدایات جاری کی گئی ہے کہ لڑکے لڑکیوں سے 100 میٹر فاصلہ برقرار رکھا جائے۔ خلاف ورزی کی صورت میں 10000 روپے جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ 4 ماہ کے لئے تبلیغی جماعت کے ساتھ بھیج دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ ، یہ بھی کہا گیا کہ 14 فروری کو طالب علموں اپنے سر پر رائیونڈ جماعت کی طرح ٹوپیا بھی لینگے۔۔

 

 

Advertisement

تاہم ابھی تک اس رجسڑاڑ کی طرف سے جاری کر دہ آڈر کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ نا ہی یونیورسٹی کے کسی نمائندے ابھی تک سامنے آ کر اس بارے میں وضاحت دی ہے۔۔

 

 

Advertisement

یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل درج ذیل آڈر کی بنا پر آپ تک پہچائی جا رہی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago