اہم خبریں

“مولانا ذرا گھبرانا” حکومت نے مولانا کو بڑا جھٹکا دے دیا، پی ٹی آئی پھر چھا گئی، بڑی سیٹ حاصل کر لی۔

ڈی آئی خان ( اعتماد ٹی وی) ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی مئیر کا انتخاب؛ تحریک انصاف کے عمر امین گنڈا پور 22 ہزار 688 ووٹ لے کر بازی لے گئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان سٹی مئیر کا الیکشن منعقد ہوا، جس میں پی ٹی آئی نے فتح حاصل کر لی۔ جبکہ یہ علاقہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل رحمان کا گڑھ سمجا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

غیر سرکاری اور غیر ختمی نتائج کے مطابق اس الیکشن میں، پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈا پور 22 ہزار 688 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، جے یو آئی کے کفیل نظامی 14 ہزار 300 ووٹ لے کر دوسرے نمبر جبکہ پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی 10 ہزار 800 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر آئے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس کامیابی کو لے کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے شور مچا رکھا ہے۔ اس طرح “مولانا ذرا گھبرانا” کے عنوان سے لوگ پی ٹی آئی کے کارکنان اور پوری جماعت کو مبارک باد دے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف، مولانا فضل رحمان اور ان کی جماعت کا مذاق اُڑھانے کے ساتھ ساتھ ان پر تنقید بھی کی جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago