اہم خبریں

‘میں اس کا نام نہیں لے سکتا ورنہ آپ کے اندر بھی خیالاتِ فاسدہ آجائے گے’ مولانا کے بیان پر نیا معاملہ سامنے آگیا، عوام نے مولانا کو مراد سعید پر گندے کمنٹ کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

پشاور (اعتماد ٹی وی) چند روز پہلے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 10 سب سے بہتر کام کرنے والوے وزیروں کو سرٹیفکیٹ دیا ، جس میں پہلے نمبر پر مراد سعید، جن کی وزارت مواصلات ہے، آئے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اس پر بات کرتے ہوئے، مولانا فضل رحمان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ایسے لوگوں کو تمغے دیئے گئے ہیں، اور حسن کارکردگی کی اعلٰی ترین مثال، کم از کم آپ لوگوں کے سامنے اس کا نام نہیں لے سکتا ورنہ آپ لوگوں میں خیلاتِ فاسدہ آجائینگے’

 

 

Advertisement

 

مولانا فضل رحمان کے اس بیان کے بعد پنڈال میں قہقہوں کا طوفان بڑھپا ہو گیا، جبکہ فضل رحمان خود بھی مسکرائی گئے ۔

 

Advertisement

 

عوام کی طرف سے مولانا فضل رحمان کے اس بیان پر شید ردعمل دیکھنے کو سامنے آیا۔ مولانا کا اس طرح کے بیان دینے کے بعد ہنسنہ شیطانی ہنسنا قرار دے دیا ۔

 

Advertisement

 

جبکہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بھی مولانا کی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ “یہ لوگ اپنے آپ کو مولانا کہتے ہیں ۔”

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago