اہم خبریں

مولانا فضل رحمان کے مراد سعید کے بارے میں گندے بیان پر اقرار الحسن بھی مولانا پر ٹوٹ پڑے، شدید الفاظوں سے مولانا کی چھترول کر دی۔

پشاور ( اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے جی یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل رحمان کی ایک ویڈیو شئیر کی۔

 

جس کو مزید شئیر کرتے ہوئے مشہور اینکر پرسن اقرار الحسن نے بھی مولانا فضل رحمان پر تنقید کر ڈالی۔

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، اقرار الحسن نے وہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ” قابل شرم۔۔ قابل مذمت۔۔ قابل نفرین گفتگو۔۔”

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ شئیر کردہ ویڈیو میں، مولانا فضل رحمان نے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے بارے میں گندی زبان استعمال کی۔

Advertisement

 

 

مولانا فضل رحمان نے کہا کہ حکومت اپنے مختلف وزیروں کو سرٹیفیکٹ بانٹ رہی ہیں، جن پر سب سے اوپر مراد سعید کی وزارت، وزارت مواصلات، آئی ہے۔

Advertisement

 

 

مولانا فضل رحمان نے کہا کہ اگر وہ اس شخص (یعنی مراد سعید) کا نام ان نوجوانوں کے سامنے لے لے تو ان کے اندر بھی خیالات فاسد آجائینگے ۔

Advertisement

 

 

پنڈال سے یہ بات سنتے ہی زور زور کے قہقہوں کی آوازیں آنا شروع ہوگئی جبکہ مولانا فضل رحمان بھی مسکرائی گئے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago