اہم خبریں

پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کے ہاں خوشی کی خبر، مداحوں نے مبارکباد کے ڈھیر لگا دئے

لاہور ( اعتماد ٹ وی ) پاکستان کے مشہور اداکار کے ہاں بیٹی کی پیدائش ! ۔۔۔

 

 

Advertisement

ڈارمہ سیریل “خانی “، رومیو ویڈز ہیراور خدا اور محبت سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار فیروز خان کواللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازا ہے ۔۔۔

 

 

Advertisement

فیروز خان ایک بیٹی کے والد بن گئے ہیں اس خوشی کو انھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری میں شئیر کیا ہےاور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے بتا یا کہ انھوں نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ خان رکھا ہے ۔۔۔

 

 

Advertisement

فیروز خان اور علیزے فیروز کی شادی 2018 میں ہوئی ،3 مئی 2019 کو فیروز خان بیٹے کے والد بنے ، جس کا نام انھوں نے محمد سلطان رکھا تھا ۔

 

 

Advertisement

اپنی ذاتی زندگی میں کامیابی کے ساتھ ساتھ وہ اپنے کرئیر میں بھی کامیابی حاصل کر کے شہرت کی اونچائیوں کو چھو رہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

انھوں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلم “زندگی کتنی حسین ہے” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ آج کل فیروز خان کا نیا ڈرامہ “اے مشت خاک” جیو ٹیلی ویژن پر نشر کیا جارہا ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago