اہم خبریں

ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اہم خبر!!! لڑکو ں اور لڑکیوں کے درمیان 2 میٹر کا فاصلہ، ورنہ آپ خود ذمہ دار ہونگے

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) اسلام آبا د میں پہلی مرتبہ میڈیکل کالج کا ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ، جس میں طلبہ و طالبات کے لئے ہدایات جاری کی گئی؟

 

 

Advertisement

ان ہدایات کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر لڑکیوں کو حجاب اور لڑکوں کو نماز والی ٹوپی پہننے کا کہا گیا ہے۔ فرائیڈے ٹائمس نامی اخبار میں یہ خبر نشر کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج نے بروز ہفتہ ویلنٹائن ڈے کا سرکلر جاری کیا ۔ جس میں طلبہ و طالبات کو اس دن کے حوالے سے جڑی کسی بھی سرگرمی میں شامل ہونے منع کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اور سبھی طالبات کا یورینورسٹی ڈریس کوڈ  (حجاب کے ساتھ اپنے جسم کو پوشیدہ رکھنے والا)متعین کیا گیا۔اور طلبا کو سفید  ٹوپی پہننے کے احکامات دئیے گئے اور ان پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی تاکید کی گئی۔

 

 

Advertisement

جو طلبا و طالبات ان ہدایات کی خلاف ورزی کریں گے ان کو بھاری جرمانہ ہوگا اور ان کا تعلیمی سال بھی خطرے میں پڑھ جائے گا۔

 

 

Advertisement

“ویلنٹائن ڈے ” جیسی تقریبات کی روک تھام کے لئے کسی بھی کالج   کا یہ پہلا قدم ہے۔ امید ہے یہ باقی تعلیمی اداروں کے لئے ایک مثال بنے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago