اہم خبریں

تحریک انصاف کی ایک اور کامیابی!

پشاور (اعتماد ٹی وی) اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف نےاپنی جیت کا جھنڈ اگاڑھ لیا۔ عمر امین گنڈا پور ڈی آئی خان کے سٹی مئیر منتخب ہوگئے ہیں ۔

 

غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق عمر امین نے تریسٹھ ہراز سات و ترپن ووٹوں سے سبقت حاصل کی۔ دوسرے نمبر بھی جے یوآئی کے کفیل نظامی رہے، انھوں نے تیس ہزار آٹھ سو اکانوے ووٹ حاصل کیے، جب کہ تیسرے نمبر پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل کریم رہے۔

Advertisement

 

 

تحصیل کونسل باڑہ کے 5 پولنگ سٹیشنوں کے مکمل نتائج آنے کے بعد مفتی کفیل کامیاب ہوئے ان پولنگ سٹیشنز نتائج غیر سرکاری و غیر حتمی ہیں۔

Advertisement

 

وزیر دفاع پرویز خان خٹک کے بیٹے ، تحریک انصاف کے محمد اسحاق خان خٹک تحصیل نوشہرہ میں ری پولنگ کے دوران 231 پولنگ اسٹیشنز میں 49 ہزار 3سو 10 ووٹ لے پہلے نمبر پر آئے۔

 

Advertisement

دوسرے نمبر پر جمیعت علمائے اسلام کے حاکم علی خیل نے 40 ہزار اکیاون ووٹ حاصل کیے۔ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار 33 احد خان خٹک ہزار 4 سو 9 ووٹ لے کر یہاں بھی تیسرے نمبر پر آئے۔

 

باجوڑ تحصیل کونسل خار میں جمعیت علمائے اسلام کے حاجی سید بادشاہ 18ہزار 7 سو 75 ووٹ حاصل کرکے چئیر مین بن گئےجبکہ دوسرے نمبر پر جماعت اسلامی کے امیدوار ہارون الرشید نے 18 ہزار 2 سو 43 حاصل کئے۔ یہ تمام نتائج غیر سرکاری و غیر حتمی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago