اہم خبریں

مہنگائی کی روک تھام میں حکومت ناکام، پٹرول پھر سے کتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے، اہم انکشاف۔۔

مہنگائی کی روک تھام میں حکومت ناکام!! پیٹرول مزید مہنگا !عوام پریشان۔۔ عوام پر پھر سے پٹرول کا پہاڑ گرنے کو تیار۔۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار کر کے پیڑولیم ڈویژن کو بھجوائی دی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سمری میں ڈیزل 5 روپے فی لیٹر مہنگا جبکہ پیٹرول کو 8.5 روپے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی لیوی کو بڑھا گیا تو قیمتیں بڑھ جائیں گی۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے خطاب میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں قابو کرنا ان کے اختیار میں نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ عوام کا خیال کرتے ہوئے پیٹرول پر سیلز ٹیکس ختم کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

جب بھی عالمی منڈی میں جب پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو گا تو اس کا اثر تمام ممالک پر ہو گا۔ تاہم پیٹرول کی قیمتوں کے متعلق فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔

 

 

Advertisement

پیٹرول کی نئی قیمتو ں کا اعلان 15 فروری 2022 بروز منگل کو کیا جائے گا اور ان قیمتوں کا اطلاق 16 فروری 2022 رات 12 بجے ہو گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago