اہم خبریں

“ہم سیاستدان ہیں ایسی ملاقاتوں سے حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور۔۔” مونس الٰہی کے بیان نے اپوزیشن کو پھر سے مصیبت میں ڈال دیا

پی ٹی آئی گھبراتی نہیں، کارکنوں کو سخت ٹریننگ دی گئی ہے ۔ عمران خان کا بیان۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) شریف خاندان کی چودھری براداران سے ملاقات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت گھبرا گئی۔

 

 

Advertisement

مونس الہیٰ نے کہا کہ ہم سیاستدان ہیں ایسی ملاقاتوں سے حکومت کو کوئی گھبراہٹ نہیں ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور ملک کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

مونس الہیٰ (وزیر آبی وسائل ) نے کہا کہ گھر آئے مہمان کا احترام کرتے ہیں ملک کے لئے ڈیمز بنانا وقت کی بڑی ضرورت ہے جلد ہی کالا باغ ڈیم کا پروجیکٹ وزیر اعظم کے پاس لے جائیں گے ۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف، وزیراعظم عمران خان نے خطا ب کے دوران بتایا کہ پی ٹی آئی کے اراکین گھبراتے نہیں کیونکہ ان کو ٹرینڈ کیا ہوا ہے ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

پاکستان میں اب تک صرف 2 بڑے ڈیم بنائے گئے ہیں جبکہ چین میں 50 ڈیم بنائے جا چکے ہیں اگر پاکستان میں ڈیمز بنائے گئے ہوتے تو آج بجلی مہنگی نہ ہوتی، تیل مہنگا ہوتا ہے تو اس کا اثر بجلی پر پڑتا ہے بجلی مہنگی ہوتی ہے تو تمام اشیا ء کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

پنجاب اور بلوچستان کی زمینیں زرخیز ہیں لیکن یہاں پانی کی کمی ہے اگر ڈیم بن جاتے تو پانی کی کمی کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت کو کالا باغ ڈیم منصوبہ پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، دشمن نہیں چاہتا کہ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ مکمل ہو۔

 

 

Advertisement

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے مطابق مونس الہیٰ کے حکومت کے حق میں دئیے گئے بیان کے بعد شہباز شریف کی گھبراہٹ بڑھ گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago