اہم خبریں

غریدہ فاروقی اچانک حکومت کے حق میں کھڑی ہوگئی، اپوزیشن کو مشورہ دے دیا۔

پشاور ( اعتماد ٹی وی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کی واضح فتح کے بعد، تحریک انصاف کی روایتی تنقید نگار غریدہ فاروقی بھی حکومت کے حق میں آگئی ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مشہو ٹی وی اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ جب پی ٹی آئی کہ بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں شکست ہوئی، تو پی ٹی آئی نے دھاندہلی کا شور مچائے بغیر شکست تسلیم کی ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اب پی ٹی آئی نے جو سیٹیں حاصل کی ہے کہ وہ بلکل ٹھیک ہیں۔ ان کا کہنا تھا انہوں نے سب سے رپورٹ لی تو انہیں یہی خبر ملی ۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ اب انہیں بھی چاہئے کہ وہ دھاندلی کا شور مچائے بغیر شکست کو تسلیم کریں ۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ یہی سیاست ہے اور جمہوریت ہے کہ اب ان کی فتح کو کُھلے دل سے تسلیم کر کے اچھی اپوزیشن ہونے کا مظاہرہ کریں اور عملی طور پر عوام کے لئے کام کریں ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago