اہم خبریں

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھی حجاب پہن لیا، اصل قصہ سامنے آگیا

راکھی ساونت ایک بار پھر اپنی حرکات سے توجہ حاصل کرنے اور اپنے مداحوں کو تفریح ​​فراہم کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ حال ہی میں راکھی ساونت کئی وجوہات سے سرخیوں میں رہی ہیں تھیں۔ اپنے ازدواجی مسائل کے علاوہ اداکارہ نے شاہ رخ خان کے مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کے جسم پر تھوکنے کے حالیہ تنازعہ کو لے کر بھی کافی واویلا مچایا تھا۔

 

 

Advertisement

جہاں شاہ رخ خان کا معاملہ سرگرم تھا وہیں راکھی ساونت کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر گردش کرنے لگی۔ ویڈیو میں راکھی ساونت کو حجاب میں ملبوس جم جاتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ جس میں راکھی ساونت نے ٹانگیں ننگی کی ہوئی ہیں۔ اگرچہ کچھ مداحوں کا خیال تھا کہ یہ ایک حالیہ ویڈیو ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ مذکورہ کلپ دراصل گزشتہ سال اگست کا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلیں کہ کچھ عرصہ پہلے ہندوستان کے کالجز میں حجاب پر پابندی کے حوالے سےکافی خبریں گردش میں رہی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا سلسلہ حجاب کی بحث میں رہا، اسی دوران کسی نے یہ ویڈیو وائرل کرکے اس ویڈیو کو حجاب کے معاملے کے ساتھ ملانے کی کوشش کی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago