اہم خبریں

“میرا کندھا نکل گیا ہے، ایک پسلی ٹوٹ گئی ہے اور ای سی جی کی رپورٹ بھی ٹھیک نہیں آئی کیونکہ انہوں نے مجھے پکڑ کر۔۔۔” وسیم بادامی کے موبائل سے اقرارالحسن کا تاذہ ترین ویڈیو پیغام جاری۔

کراچی ( اعتماد ٹی وی) اقرار الحسن کے ساتھ ہونے والے واقعے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں سے اب وہ ڈیسچارج ہو کر گھر جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، آج صبح وسیم بادامی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ایک نجی ہپستال میں اقرار بھائی کے ساتھ موجود ہے اور صبح کے 6 بج چکے ہیں۔

 

جس کے بعد انہوں نے کہا کہ اب تاذہ ترین صورتحال کے بارے میں اقرار بھائی خود بتائے گے۔

Advertisement

 

 

اقرار الحسن نے پھر موبائل پکڑ کر کہا کہ اگرچہ ڈاکٹر یہ کہہ رہے کہ ابھی گھر نا جائے اور ہپستال ہی رکے۔ لیکن ان کا کہنا تھا کہ وہ گھر میں زیادہ آرام دہ محسوس کرینگے۔

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کا بائیں سائیڈ والا کندھا بھی اپنی اصل جگہ سے ہل گیا ہے اور رپورٹ کے مطابق ایک پسلی بھی ٹوٹ گئی ہے۔

Advertisement

 

انہوں نے بتایا کہ دل کی جو رپورٹز آئی ہیں ای سی جی وغیرہ وہ بھی نارمل نہیں ہے کیونکہ کرنٹ لگایا گیا تھا، جس وجہ سے دل کا مسئلہ بنا۔

 

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ ان رپورٹذ کے باوجود بھی وہ گھر جا رہے ہیں کیونکہ وہ گھر میں زیادہ آرام دہ محسوس کرینگے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago