اہم خبریں

لاہور میں سائلین کو آج پھر انصاف نہیں مل سکے گا، دھکے کھانے کے بعد گھر واپسی، وکلاء نے عدالتوں کو تالے لاگا دئے۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز لاہور میں وکلاء برادری کی طرف سے ضلعی عدالتوں کی تالہ بندی کی گئی جو کہ ابھی تک جاری ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وکلاء کی طرف سے سیشن جج لاہور کی طرف سے جاری کئے جانے والے نوٹیفیکیشن کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

نوٹیفیکیشن کے مطابق، لاہور میں موجودہ تمام ضلعی عدالتوں کا نظام تحصیلوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے، جس پر وکلاء اس تقسیم کو قبول کرنے پر راضی نہیں ہے، جس کی وجہ سے تالہ بندی کی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago