اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے گھر صف ماتم بچھ گیا، خبر غم۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستانی فوج کے اہم عہدیدار لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی انتقال کر گئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال انتقال کر گئے ہیں اور ان کا نماز جنازہ گزشتہ روز عسکری 9 کی مسجد میں ادا کیا گیا۔

 

 

Advertisement

نماز جنازہ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل آصف حسین شاہ سمیت دیگر حکومتی اور اپوزیشن کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ لاہور کی عدالتوں میں آج دوسرے روز بھی تالہ بندی رہی۔ وکلاء کی طرف سے کی جانے والا تالہ بندی کی وجہ میں بتایا یہ جا رہا ہے کہ سیشن کورٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں عدالتی کاموں کی تقسیم غیر منصافانہ ہے۔ مزید یہ بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ کسی بھی وکیل کے خلاف 7 اے ٹی اے کے تحت کاروائی نا کی جائے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ آج بھی لاہور اور کراچی پوری دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بتدریج دوسری اور چھٹی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago