خاتون کو غیر اخلاقی تصاویر سے بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار لیکن جب ایف آئی اے نےاسے پکڑا تو وہ کون نکلا؟گھر والے بھی حیران رہ گئے

کراچی (اعتماد ٹی وے)  محبت کا جھوٹہ ڈرامہ

رچا کر لڑکی اور اس کے گھر والوں کو بلیک میل کرنے والا آدمی پکڑ لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق شکایت ملنے پر ایف آئی اے حکام کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی اور آدمی کو پکڑا کیا گیا۔

Advertisement

ایف آئی اے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران پکڑے جانے والے آدمخ کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور میموری کارڈ سے متاثرہ خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر برآمدہوئیں۔

ملزم نے پہلے لڑکی سے منگنی کی اور محبت کا ڈرامہ کرکے غیر اخلاقی تصاویر بنوائی ذہنی دباو میں آکر متاثرہ خاتون کئی بار اپنے آپ کو اس دنیا سے بھیجنے کی کوشش کر چکی ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: حسینہ نے ایسی حرکت کر دی کہ لوگ شرم سے پانی پانی ہو گئے

 

آدمی  کو کراچی کے علاقے ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم شعیب کو 2017 میں بھی گرفتار کیا گیا تھا، لیکن ان دنوں وہ ضمانت پر تھا۔ ملزم نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد درجنوں جعلی آئی ڈیز بنائیں۔ گرفتاری سے قبل ملزم خاتون کے گھر والوں کو بلیک میل کرتا رہا لیکن ضمانت پر باہر آنے کے بعد جعلی آڈیز کا سہارا لیکر کئی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر تمام گھر والوں کی تصاویر ڈال دیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago