وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کی اجراء کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خیبر پختونخوا میں اس لیے ووٹ ملے کیونکہ خیبر پختونخوا میں غربت کم ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ساڑھے 22 کروڑ کی آبادی میں سے صرف 20 لاکھ ٹیکس دیتے ہیں، سروے کے مطابق امیر طبقہ ٹیکس نہیں دیتا، بہت سارے لوگوں کے گھروں میں گاڑیاں ہیں شاہانہ زندگی گزارتے ہیں لیکن صفر ٹیکس دیتے ہیں، میں انہیں خبردار کررہا ہوں کہ بہت جلد ایسے لوگوں تک پہنچنے والے ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکنالوجی کے ذریعے ہمارے پاس ان کا ڈیٹا آرہا ہے، ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف ایف بی آر بہت جلد پہنچنے والا ہے، ایف بی آر میں بھی جدید نظام متعارف کروائیں گے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم عوام کو ڈیجیٹل نظام کی طرف لے جانے کے خواہاں ہیں، 22کروڑ آبادی کو اثاثہ بنا کر جدید نظام سے ہم آہنگ کرنا چاہتے ہیں، بینک والے سوٹ اورانگریزی دیکھ کر لوگوں کو لون دیتے ہیں ، عام لوگ تو بینکوں سے ڈرتے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے 5 سال مکمل ہونے پر 2020ء میں جب ہماری کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا تو میں صرف ایک چیز دیکھوں گا کہ ہماری حکومت میں غربت کم ہوئی، تو میں اسے کامیابی سمجھوں گا،
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More