اہم خبریں

روزمرہ کے اوقات کے مطابق جب دفتر سے گھر لوٹیں تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئیں

آن لائن نیوز: جنگلی جانور گھر میں داخل ہوگیا ، خاتون پریشان۔۔

 

جرمنی (ہیگن)میں رہائش پذیر خاتون نے”ڈیلی اسٹار” کو بتا یا کہ اُن کے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ وہ روزمرہ کے اوقات کے مطابق جب دفتر سے گھر لوٹیں تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئیں ایک جنگلی خنزیر (Wild boar) ان گھر میں موجود تھا اور صوفے پر محو آرام تھا۔

Advertisement

 

 

یہ دیکھ کر خاتون حیران اور پریشان ہو گئیں۔
خاتون کے بیان کے مطابق سور نے دروازہ کھلنے کی آواز سن کر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ، چند لمحے گزرنے کے بعد اُ س نے دروازے کی طرف منہ کیا،

Advertisement

 

 

خاتون اپنے گھر میں جنگلی سور کو دیکھکر ڈر گئیں اور دروازہ بند کر کے بھاگ گئیں ، انھوں پولیس کو کال کی اور تمام واقعے کو بیان کیا۔ پولیس نے خاتون کی کال پر کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو پرسکون رہنے کا کہا اور فوراً اپنے ساتھ ایک ماہر شکاری کو لے کر جائے وقوع پر پہنچے۔

Advertisement

 

پولیس نے بتایا کے سور نے گھر کے فرینچر کو کافی نقصان پہنچایا تھا۔گھر کی حالت دیکھ کر لگ رہا تھا جنگلی سور کو وہاں سے نکالنا بہت مشکل ہو گا لیکن اس معاملے میں سور نے زیادہ پریشان نہیں ،تھوڑی سے کوشش سے اس کو گھر سے نکال دیا گیا جہاں سے وہ جنگل کی طرف بھاگ گیا ۔

 

Advertisement

 

پولیس کے اندازے کے مطابق جنگلی سور دروازے میں موجود سامان کی ترسیل والے آلے سے گھر میں داخل ہوا۔ سال ان مہینوں میں خنزیر بچوں کو جنم دیتے ہیں اس لئے ایسی حالت میں ان کے نزدیک جانا خطرناک ہوتا ہے ۔تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago