اہم خبریں

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کو تیار، مولانا فضل رحمان اور جہانگیر ترین میں اہم ملاقات، بڑے انکشافات سامنے آگئے۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا نے کے لئے کوشیش جاری۔۔۔ اہم ملاقاتیں ہونے کا انکشاف۔۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، فضل الرحمٰن اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی خبر گردش کر رہی ہے تاہم اس سلسلے میں اب تک کوئی واضح بیان نہیں سامنے نہیں آیا۔

 

 

Advertisement

لیکن 15 فروری 2022 کو اکر م درانی جو کے جمعیت علمائے اسلا م کے رہنماؤں میں شامل ہیں انھوں نے اس خبر کی تردید کی ہے ۔ ان کے مطابق مولانا کی جہانگیر ترین سے کو ئی ملاقات نہیں ہوئی ۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں نہ تو کوئی کوشش کی گئی ہے نہ ہی رابطہ۔ مولانا خفیہ ملاقاتوں کے قائل نہیں ۔

 

 

Advertisement

دوسری جانب پی ڈی ایم نے بھی اس خبر کی تردید کی ہے کہ دونوں سیاستدان آف شور سیاست پر یقین نہیں رکھتے ۔

 

 

Advertisement

اس تحریک کو کامیاب کرنے کے لئے جو بھی اقدامات کئے جائیں گے وہ قوم کے سامنے ہونگے۔ کچھ بھی خفیہ نہیں ہوگا۔

 

 

Advertisement

اے آروائی کی نیوز رپورٹ میں مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبر دی ۔

 

 

Advertisement

جس کے مطابق یہ ملاقات لاہور کے نامعلوم مقام پر کی گئی اور 20 سے 30 منٹ تک یہ ملاقات جاری رہی ہے ۔ جبکہ دونوں جانب کے لوگوں نے جیونیوز پر اس خبر کی تردید کی ہے ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تحریک عدم اعتماد کو کامیا بی کے لئے سرگرداں ہیں۔ چودھر برادران سے ملاقات کے بعد مولانا نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ، جس میں ملکی موجودہ صورتحال اور مستقبل سے متعلق بات چیت کی اور اپنے دوستوں سے تعاون کی اپیل کی ۔

 

 

Advertisement

لیکن ابھی تک اس حوالے سے کوئی ٹھوس ثبوت سامنے نہیں آئے جبکہ پی ڈی ایم کی جانب سے اس خبر کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago