حسینہ نے ایسی حرکت کر دی کہ لوگ شرم سے پانی پانی ہو گئے

لا ہو ر (اعتماد TV) عشق

میں مبتلا لاہور کی لڑکی نے شرمناک کارنامہ سر انجام دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے ایک شہری ارشد کی پراسرار موت کی واردات میں ملوث اس کی سگی بیٹی اور بیوی سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھئے: خاتون کو غیر اخلاقی تصاویر سے بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار لیکن جب ایف آئی اے نےاسے پکڑا تو وہ کون نکلا؟گھر والے بھی حیران رہ گئ

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ذیشان اصغر نے اندھی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن اسد مظفر کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت عمر دراز اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی جس نے شہری ارشد کی پراسرار موت کو ٹریس کرکے اسے مرڈر کرنے کے جرم میں ملوث 4ملزمان جن میں بدقسمت شخص کی سگی بیٹی سائرہ، بیوی ساجدہ عرف گوگو، معظم علی اور عرفان شامل ہیں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیے: لاکھ روپے نقد اور لاکھوں کا سونا لیکر گھر سے بھاگنے والی عشق میں مبتلا لاہور کی لڑکی کا افسوسناک انجام

دوران تفتیش سائرہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ میں اپنی خالہ کے بیٹے معظم سے شادی کرنا چاہتی تھی، جبکہ میرے والد ارشد اس شادی کے سخت خلاف تھے۔ اس رنجش پر میں نے اپنے والد ارشدکو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا اور اپنی ماں ساجدہ کو بھی ساتھ ملا لیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago