شاہد آفریدی کے بعد پی ایس ایل کو ایک اور بڑے کھلاڑی نے چھوڑ دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پی ایس ایل میں ہلچل شاہد آفریدی کے بعد ایک کھلاڑی کا پی ایس ایل لیگ چھوڑنے کا اعلان۔

 

تفصیلات کے مطابق، ہیلز جو کہ یونائیٹڈ انگلش اوپنر بیٹر ہیں نے اچانک ہی پی ایس ایل کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکس ہیلز نے اس فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ۔

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق لیگ چھوڑنے کی وجہ کوئی پیشہ ورانہ یا انجری نہیں ہے بلکہ ذاتی زندگی سے متعلق ہے۔ اس کے علاوہ الیکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے کافی تھکاوٹ زدہ تھے۔ اس لئے یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔

Advertisement

 

 

گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ایک سکور سے ہراکر پلے آف مرحلے سے باہر کر دیا تھا۔ میچ خاصہ سنسنی خیز تھا۔

Advertisement

 

 

اس سے قبل شاہد آفریدی نے کمر انجری کی وجہ سے پی ایس لیگ کو چھوڑا تھا۔مزید کچھ کھلاڑی بھی انجری کا شکارہ ہیں جن میں اسلام آباد کے شاداب خان اور کولن منرو شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

پی ایس ایل لیگ کے ٹیبل پوائنٹس کے مطابق 12 پوائنٹس بنا کر ملتا ن سلطانز پہلے نمبر پر جبکہ 10 پوائنٹس کے ساتھ لاہور قلند ر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago