اہم خبریں

راتوں رات پٹرول کی قیمت آسمانوں کو جا لگی، نئے ریٹ جاری کر دئے گئے، آج سے اطلاق شروع۔

راتوں رات پٹرول کی قیمت آسمانوں کو جا لگی، نئے ریٹ جاری کر دئے گئے، آج سے اطلاق شروع۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) رات کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،  پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے اضافہ کر کے نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے مقرر کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے اضافہ کر کے نئی قیمت 154 روپے 44 پیسے مقرر کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

کیروسین کی قیمت میں 10 روپے 8 پیسے اضافہ کر کے نئی قیمت 126 روپے 86 پیسے کر دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 43 پیسے اضافہ کر کے نئی قیمت 123 روپے 97 پیسے مختص کر دی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پچھلی دفعہ وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی سمری مسترد کر دی تھی۔

 

Advertisement

 

لیکن اس دفعہ جو اضافہ پچھلی دفعہ ہونا تھا وہ بھی کر کے نئے ریٹ مختص کر دئے گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

یہاں یہ کہنا بھی قابل غور ہے کہ جو لوگ کہتے تھے بھی کہا کرتے تھے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چور حکومت کی وجہ سے ہوتا ہے وہ لوگ بھی آج کل نظر نہیں آتے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago