اہم خبریں

خام تیل کی قیمت دنیاوی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ۔۔ پاکستان کے لئے برُی خبر

لاہور ( اعتماد ٹی وی) عالمی منڈی میں جنوری 2022 سے اب تک خام تیل کی قیمت مہنگا ہوتا جارہا ہے ۔ ا ب تک اس میں کمی کے آثار نظر نہیں آرہے ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمت اب تک 8 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ۔ عالمی منڈی میں تیل کی موجودہ قیمت 95 ڈالر 9 سینٹ فی بیرل ہے ۔ جنوری سے اب تک پیٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں 15 ڈالر فی بیرل بڑھ گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اکتوبر 2014 کے بعد سے خام تیل کی قیمت جنوری 2022 میں بلند ترین سطح پر ہے۔ خام تیل کی قیمت میں ڈیڑھ ماہ کے دوران 20 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ خام تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کی مہنگائی پر اس کا گہرا اثر ہو گا۔

 

 

Advertisement

اس کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس طرح اب پٹرول کی قیمت 12 روپے بڑھ کر اب 160 روپے ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس بڑھتی پٹرول کی قیمت سے پاکستان میں پھر سے مہنگائی کا طوفان بڑھپا ہوگا ۔ جس سے عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago