اہم خبریں

مونس الہی نے گھر آئے سیاسی مہمانوں پر سخت بیان دے دیا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ مونس الٰہی کے بیان پر ناراض، گرما گرمی شروع۔

مونس الہٰی کی وزیراعظم کو ساتھ نبھانےکی یقین دہانی پر سیاست دانوں میں ہلچل مچ گئی۔

 

ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی ۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ اِس حکومت کو ہٹا کر فوری چند ہفتوں میں الیکشن اصلاحات کی جائیں اور پھر آزاد انتخابات کرائے جائیں۔

Advertisement

 

 

نجی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے ہم سے ملاقات میں مشاورت کے لیے وقت مانگا تھا۔

Advertisement

 

اور اب تماشا لگانے کی بات کرنا انتہائی غیر سنجیدگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مونس الٰہی کو ایسا لگتا ہے تو لوگوں کو اپنے گھر بلانے والا تماشا بند کردیں۔

 

Advertisement

 

یاد رہے کہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے وقت مونس الٰہی نے پچھلے دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات پر وزیراعظم کو اطمینان دلایا تھا۔

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ جو سیاسی ماحول بنایا ہوا ہے اس میں کوئی ایسی چیز نہیں، ایک تماشہ بنا ہوا ہے لیکن ہم سیاسی لوگ ہیں کوئی گھر آئے تو اسے ویلکم کرتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago