عالیہ بٹ کے ساتھ ائیر پورٹ پر عجیب واقعہ پیش آگیا، عالیہ اور ان کی بہن غصے میں۔۔

بالی وڈ اداکارہ کو ائیر پورٹ پر روک لیا۔
ببمئی (اعتماد ٹی وی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بٹ کو شناخت کے لئے ممبئ ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔

 

 

Advertisement

عالیہ بٹ جو کہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (برلن) میں شرکت کے لئے برلن جا رہی تھی ۔ عالیہ بٹ کے ساتھ ان کی بہن شاہین بٹ بھی موجود تھیں۔

 

 

Advertisement

رپورٹس کے مطابق، عالیہ بٹ نے ماسک پہنا ہوا تھا جیسے کی عالیہ بٹ اور ان کی بہین روانگی والے دروازے پر پہنچی تو آئی ایس ایف کے ایک افسر نے ان کو روک لیا۔

 

 

Advertisement

اور ان کو اپنی شناخت ظاہر کرنے کے لئے دستاویز پیش کرنے کا کہا۔ آفیسر نے دستاویز کی تصدیق کے عالیہ بٹ سے ان کو ماسک بھی ہٹوایا۔ تصدیق کے بعد عالیہ بٹ اور شاہین بٹ کو روانگی والے دروازے سے اند ر جاتے دیکھا گیا۔

 

 

Advertisement

عالیہ بٹ کی نئی فلم “گنگو بائی کاٹھیا واڑی ” کا ورلڈ پریمئر بھی برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوگا یہ 72th برلن فلم فیسٹیول ہے۔

 

 

Advertisement

عالیہ بٹ اپنی فلم کے پریمیئر کی وجہ سے برلن روانہ ہوئی ہیں ۔”گنگو بائی کاٹھیا واڑی ” سنجے لیلہ بھنسالی کی فلم ہے جس میں عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

 

 

Advertisement

یہ فلم ریڈ لائٹ ایریا کماٹھی پورہ کی1960 کی دہائی میں موجود سب سے طاقتور خاتون کی کہانی ہے ۔ فلم 25 فروری کو بڑے پردے پر ریلیز کی جائے گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago