میر ا جسم میری مرضی۔۔۔ ایک اور اداکارہ اس کی حامی نکلیں۔
لاہور ( اعتماد ٹی وی) مشہور ڈرامہ سیریل “اے مشتِ خاک اور بے رخی ” میں والدہ کا کردار ادا کرنے والی عفت عمر بھی میرا جسم میری مرضی کی حامی نکلیں۔
متعد د اداکاروں کی طرح عفت عمر بھی اپنے لباس کو لے کر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوتی ہیں۔
ادا کارہ نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا کی ایسی ٹرولینگ کو سنجیدگی سے نہیں لیتی اور ایسے کمنٹس کو انجوائے کرتی ہوں ہاں اگر مجھے کسی بات پر غصہ آئے تو میں اس کا جواب بھی دیتی ہوں ۔ جیسے کہ میں ایسے کپڑے کیوں پہنتی ہوں یا سرخ لیپ اسٹک کیوں لگاتی ہوں۔
مزید اداکارہ نے کہا کہ میں اب 50 برس کی ہو رہی ہوں اور مجھے اس سے متعلق کوئی اندازہ نہیں تھا کہ میں اس عمر تک پہنچ کر کیا کروں گی کیا میں اس عمر میں بھی کام کر رہی ہوں گی یا کسی کونے میں پڑی رہوں گی ۔
یہ میری زندگی ہے اور میں اس کو اپنی مرضی سے گزاروں گی کسی کا کیا جاتا ہے۔ میرا دل چاہے گا تو سرخ لیپ اسٹک بھی لگاؤں گی اور لباس بھی اپنی مرضی کا پہنوں گی۔
یہ میرا جسم ہے مرضی بھی میری ہی چلے گی۔ اس سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
ڈرامہ سیریل “اے مشت خاک ” میں عورتوں کے مسائل کو لے کر اداکارہ نے کہا کہ اس ڈرامے کی سکرپٹ پڑھ کر مجھے اس سے نفرت ہوئی تھی لیکن ضروری نہیں جو چیز مجھے پسند نہیں وہ کسی اور کو بھی پسند نہ آئےلیکن ڈرامے کی بہت سے چیزیں ہٹ جارہی ہیں۔
ڈرامے میں جو خواتین کے مسائل دکھایئے گئ ہے تو میں اس کے حق میں نہیں ہوں اس سلسلے میں ایک انتباہی تحریر چلانی چاہیے ۔اداکارہ کے مطابق مجھے کوئی تشدد کرنے کا بولے یا میں مجھ پر ایسا کچھ ہو تو میں ایسا بالکل نہیں کروں گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More