اہم خبریں

محسن بیگ کی فائرنگ کرتے ویڈیو وائرل، ایف آئی اے بھی ڈر گئی۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار محسن بیگ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ جسے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بھی شئیر کیا ۔

 

 

Advertisement

شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، محسن بیگ نے ایک شخص کو پکڑا ہوا تھا اور ساتھ میں انہوں نے ایک ہاتھ میں پسٹل بھی پکڑا ہوا تھا ۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد وہ آگے جا کر اچانک ہوا میں فائر کرتے ہیں ، جبکہ سامنے آتے لوگ بھاگنا شروع کر دیتے، اسی صورت حال میں ان کے ساتھ موجود ایک اور شخص کے ہاتھ میں پسٹل دیکھا جا سکتا ہے ۔

 

 

Advertisement

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ “یہ ہیں محسن بیگ ۔ یہ سمجھتے ہیں قانون کو” ۔

 

 

Advertisement

جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، جس شخص کو محسن بیگ نے پکڑا ہوا تھا وہ ایف آئی اے کی طرف سے آئے اہلکار تھے ، جو محسن بیگ کو مراد سعید کے بارے میں ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دینے کی وجہ سے پکڑنے آئے تھے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago