اہم خبریں

دکھی انسانیت کے دکھ باٹنے سے دلی سکون ملتا ہے یہی اصل سیاست ہے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے انسانیت کے لیے بڑا کام کر دیا۔

انسانیت (اعتماد ٹی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش اور ان کی ہدایت پر مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے مزید فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

وزیر اعلیٰ آفس کی جانب سے ڈی جی ہیلتھ پنجاب کو مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے لئے فنڈز کے اجراء کیلئے مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا کہ جگر، گردوں، بون میرو ،کینسر، کوہیلر امپلانٹ، کڈنی اور برین ہیمرج کے 24 مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے ایک کروڑ 91 لاکھ 25 ہزار روپے کے فنڈز کا اجراء کردیا گیا۔ تحصیل احمد پور سیال، ضلع جھنگ کی رہائشی کینسر کے مرض میں مبتلا یاسمین نذیر کے علاج معالجہ کیلئے 26 لاکھ 23 ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔

 

 

Advertisement

کمبوہ کالونی سمن آباد، لاہور کے رہائشی بون میرو ٹرانسپلانٹ کے مرض میں مبتلا عبدالوہاب کے علاج معالجہ کیلئے 25 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔ اسکے علاؤہ کوٹ پنڈی داس، فیروز والا، ضلع شیخوپورہ کی رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا زینب بی بی کے علاج معالجے کے لئے 3 لاکھ 6 ہزار روپے کی مالی امداد کا اجراء کیا گیا۔

 

 

Advertisement

عثمان بزدار نے کہا کہ دکھی انسانیت کے دکھ باٹنے سے دلی سکون ملتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی اصل سیاست ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago