حکومت کا کل چھٹی کا اعلان، ہنگامی نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاودین (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 18 فرور ی 2022 بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کیاہے۔

یہ اعلان منڈی بہاؤ الدین کے لئے کیا گیا ہے۔ منڈی بہاؤ الدین میں وزیر اعظم کے دورہ کے پیش نظر مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیراعظم پاکستان دور ہ منڈی بہاؤ الدین کے دوران عوام سے خطاب کریں گے۔18 فروری 2022 کو ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے نیز سرکاری اور نجی دفاتر بھی بند کئے جائیں گے۔

Advertisement

جلسہ کے لئے جس جگہ کا انتخاب کیا گیا ہے وہ قائداعظم گراؤنڈ ہے وہاں کی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق ڈی۔ایچ ۔ کیو، ریسکیو 1122 ، پیرامیڈیکل سٹاف ، ڈاکٹر اور پولیس پر نہیں ہوگا ان اداروں میں تمام کام روزمرہ کے اوقات کے مطابق ہونگے ۔ ہسپتال ،سول ڈیفینس اور ضلعی انتظامیہ کے تمام افراد اپنی ڈیویٹز پر موجود ہو نگے ۔

انتظامیہ کے طرف سے کرونا احتیاطی تدابیر کی پابندی کی جائے گی اور جلسے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago